اس اسکیم سے حاصل کیے جانے والے اہم مقاصد

main objectives to be achieved with this scheme

مالی معاونت

Financial Support

سماجی شمولیت

Social incorporation

بزرگ شہریوں کو بااختیار بنانا

Empowering senior citizens

احساس با ہمت بزرگ پروگرام کی اہلیت کا معیار

Eligibility Criteria of Ehsaas Ba Himmat Bazurg Program

کم از کم عمر 65 سال

At least 65 years of age

وہ افراد جن کے پاس پنشن نہیں ہے۔

 Individuals who do not have a pension

درخواست گزار کا پاکستان کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔

Applicant must be a resident of Pakistan